اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس ميں گلیشئرز سے برف کے نمونے جمع کرنے کی وجہ

یوں تو سائنسدان دنیا بھر کے ایسے گلیشئرز سے برف کے نمونے اکٹھے کر رہے ہیں جو تیزی سے سُکڑ رہے ہیں، ليکن اُنہوں نے حال ہی میں فرنچ ایلپس میں اِس مشن کا پہلا مرحلہ مکمل کیا ہے۔ فرنچ ایلپس کے بعض حصوں میں گذشتہ ایک دہائی کے دوران درجہ حرارت ڈيڑھ ڈگری بڑھا ہے۔ فرنچ ایلپس میں یہ نمونے یورپ کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ بلانک کے قریب سے اکٹھے کیے گئے ہیں۔ لیکن آخر برف کے اِن نمونوں کو محفوظ کرنے کا مقصد ہے کیا؟ تفصیل کے ساتھ ثناء گلزار