اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وہ بات کریں جو لوگوں کے دل کے قریب ہو‘

پاکستان میں ٹی وی اور فلموں کا ذکر کیا جائے تو فہد مصطفی کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے ٹی وی شو ’جیتو پاکستان‘ کی وجہ سے فہد مصطفي کافی مقبول ہیں۔ عید کے موقع پر اُن کی نئی فلم’ایکٹر اِن لا‘ ملک بھر میں ریلیز ہوئی۔ ہماري ساتھي صبا اعتزاز نے اُن سے خصوصي گفتگو کي۔

متعلقہ عنوانات