اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لیبیا کی صورتحال کے ذمہ دار ڈیوڈ کیمرون ہیں‘

سنہ 2011 میں برطانیہ اور فرانس کی جانب سے لیبیا میں کی جانے والی فوجی مداخلت کے بارے میں برطانوی پارلیمان کی ایک رپورٹ میں سخت تنقید کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں برطانیہ کے سابق وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون کو لیبیا کی موجدہ صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ جیمز رینڈل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں فراز ہاشمی۔