اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن کا تھیٹر جہاں ایشیائی فنکاروں کا کیریر بنا

برطانیہ کے سب سے پرانے ایشیائی تھیٹر تارہ آرٹس کی ازسر نو تعمیر کے بعد اِس کے دروازے ایک بار پھر کھُل رہے ہیں۔ لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں ستر کی دہائی سے شروع ہونے والے اس تھیٹر نے کئی ایشیائی اداکاروں کو اپنے کیریر کے آغاز میں مدد دی۔۔ اب انڈیا کی ایک لوک کہانی کو ایک نئے انداز ميں پیش کیا جا رہا ہے، جس کے ساتھ ہی یہ تھیٹر شائقین کے لیے دوبارہ کھُل رہا ہے۔ بی بی سی ایشین نیٹورک کے راہُل جوگلیکر کي رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات