اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا اور افغانستان کی بڑھتی ہوئی قربتیں

افغان صدر اشرف غنی انڈیا کا اپنا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ اِس دورے میں دونوں ملکوں نے کئی باہمی سمجھوتوں پر دستخط کیے اور انڈیا نے افغانستان کو مزید ایک ارب ڈالر امداد دینے کا وعدہ بھی کیا۔ لیکن افغانستان کو فوجی سازوسامان دینے کے بارے میں بظاہر کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہوئی، یا اعلان نہیں کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واقع' پاکستان کو افغانستان میں انڈیا کے بڑھتے اثرو رسوخ پر سخت تشویش ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ