اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراقی فوج کے موصل کی طرف بڑھتے ہوئے قدم

عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں پیش رفت ہے اور عراقی فوجيں عين ممکن ہے کہ آئندہ ماہ "موصل"جيسے اہم شہر سے دولت اسلاميہ کو بے دخل کرنے کی کارروائی شروع کريں۔ عراقي وزیرِ اعظم نے اس سال کے آخر تک شہر کو چھڑانے کا عہد کیا ہے جس پر 2014 سے شدت پسند قابض ہيں۔ دولتِ اسلامیہ کے خلاف عراقی فوج کو تازہ ترین کامیابی گيارہ کے قصبے میں ملی جو موصل سے چالیس میل دور جنوب میں واقع ہے۔ وہاں سے بی بی سی کی نامہ نگار "اورلا گورِن" کی رپورٹ مہوش حسين کي زباني