اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کہکشاں کی وہ تصویر جو ہم نے دیکھی ہی نہیں

یوروپین سپیس ایجنسی نے ہماری کہکشاں کے اربوں ستاروں کے عين مقام اور ان کی روشنی سے متعلق تفصیلات شائع کی ہیں۔ یہ معلومات ’گایا سپیس ٹیلی سکوپ‘' کی مدد سے گزشتہ تین سال میں جمع کی گئیں اور ان کے ذریعے ہماری کہکشاں کا ایک صحیح نقشہ تیار کیا جائے گا۔ تفصيل کے ساتھ خالد کرامت۔

متعلقہ عنوانات