اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں خواتین کو تاڑنے کے خلاف مہم

پاکستان میں خواتین کو سڑکوں، گلی محلوں یا دفاتر میں ٹک ٹکی باندھ کر دیکھنا ایک انتہائی معیوب پر بہت عام سی بات ہے۔ مگراب اس سماجی رویے کے خلاف جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک مقامی ایف ایم چینل نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ نہ صرف ریڈیو پروگرام کے ذریعے اِس طرح گھورنے کی منفی عادت پر بحث ہو رہی ہے بلکہ آگاہی کے لیے سڑکوں پر روڈ شوز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد سے ارم عباسی۔

متعلقہ عنوانات