اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انڈیا کی پاکستان پر الزام لگانے کی عادت ہے‘

کشمیر میں انڈین آرمی پر ہونے والے حملے کا الزام انڈیا نے پاکستان پر لگایا ہے اس حوالے سے بی بی سی اردو نے پاکستان کے دفترِخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا سے بات کی اور پاکستان کا موقف لیا۔