اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوگینڈا کی قومی شطرنج چیمپیئن ’کتوے کی ملِکہ‘

ڈزني فلمز کي تازہ ترين پيش کش ايک اچھوتے موضوع پر ہے۔ نام ہے اِس فلم کا 'کتوے کي ملِکہ'۔ فلم افريقي ملک يوگينڈا کي ايک ايسي لڑکي کے بارے ميں جس نے انتہائي غربت اور مشکل حالات کے باوجود شطرنج جيسے کھيل ميں نہ صرف نام پيدا کيا بلکہ قومي چيمپيئن بن کر کمال کر ديا۔ اُن ہي کے بارے ميں تفصيل پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔