اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رحامی سے نیویارک میں دھماکے کی تفتیش

امریکہ میں سکیورٹی اداروں نے اُس افغان نژاد شخص پر ایک پولیس افسر پر دورانِ گرفتاری گولی چلانے کا مقدمہ بھی قائم کر دیا ہے جسے بم دھماکوں کے الزام میں نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا شبہہ ہے کہ احمد خان رحامی نے دو روز پہلے نیویارک اور نیوجرسی میں پھٹنے والے بم نصب کیے تھے۔ اِن دھماکوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ مزید تفصیل کے ساتھ کاشف قمر۔