اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواجہ سراؤں کے حقوق کی آگاہی کا پہلا ریڈیو شو

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ کا حکم آنے کے بعد بھی یہ مسئلہ حکومت کی توجہ حاصل نہیں کر سکا۔ پاکستان میں خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ معاشرے میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی آگاہی کے لیے راولپنڈي اور اسلام آباد میں ایک ریڈیو سٹيشن نے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا ریڈیو شو ہے۔ اِس کی میزبان بھی ایک خواجہ سرا ہیں جن کا نام ندیم کشش ہے۔ ہماری ساتھی ارم عباسی نے اُن سے بات کی۔