اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بازار کا ناشتہ لاہوریوں کی زندگی کا لازمی جزو

بازار کا ناشتہ لاہوریوں کی زندگی کا ایک لازمی جزو ہے اور اندرون لاہور میں گوالمنڈی کی فوڈ سٹریٹ ہو یا بھاٹی گیٹ، پرانی انارکلی کا علاقہ ہو یا ایبٹ روڈ اور ٹیمپل روڈ کے علاقے یا پھر قدیم بازار حسن کا علاقہ علی الصبح لاہوریوں سے بھرا ملتا ہے۔ شہزاد ملک کی رپورٹ