اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پندرہ لاکھ یمنی بچے غذائی قلت کا شکار

جنگ کے باعث یمن قحط کے دہانے پر ہے۔ ڈیڑھ سال پہلے باغیوں کے ہاتھوں حکومت گرنے کے بعد سے وہاں سعودی عرب اور اُس کے اتحادیوں کی بمباری اور زمینی کارروائی جاری ہے۔ سعودی عرب ایران پر حوثی باغیوں کی پُشت پناہی کا الزام بھی عائد کرتا ہے۔ بی بی سی عربی سروس کی نامہ نگار نوال المغافی نے الحدیدہ کے دوردراز علاقے جاکر جنگ کے اثرت پر یہ خصوصی رپورٹ تیار کی، جسے پیش کر رہی ہیں ثناء گلزار۔ یہ رپورٹ خاصے دلخراش مناظر پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوانات