اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب کے شہری امن کے منتظر

شام کی سرکاری افواج نے حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر بڑے پیمانے پر بمباری شروع کردی ہے۔شہر میں تقریباً ڈھائی لاکھ عام شہری محصور ہیں اور امداد کے منتظر ہیں۔ ادھر نیویارک میں امریکہ اور روس جنگ بندی کی بحالی کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔گیرگ ڈاوسن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد کرامت۔