BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 25 ستمبر 2016
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2016/09/160925_pakistan_pics_atk
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکام کے مطابق ایک بس کے کھائی میں گرنے سے کم سے کم 15 افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔

  • پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں 16 رنز سے شکست دے دی۔اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے تین میچوں کی سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا میں پائی جانی والی کشیدگی کے حوالے سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔

  • پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی نمبر ایک ٹیم بننے پر آئی سی سی کی جانب سے روایتی ’میس‘ پیش کیا گیا۔

  • لاہور میں صوفی بزرگ عبدالقادر جیلانی کے مریدین کی جانب سے دریائے راوی کے کنارے منعقد ایک تقریب۔

  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشمیری خانہ بدوشوں کا ایک خاندان۔

  • پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کا حصص بازار مندی کا شکار رہا۔

  • پاکستان کے وزیرِ اعظم نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان

  • 26 اپريل 2018
خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی