اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنزانیہ: موٹرسائیکل ٹیکسیاں پولیس کے لیے دردِ سر

تنزانیہ میں ’بوڈا بوڈا‘ کہلانے والی موٹرسائیکل ٹیکسیاں ٹریفک پولیس کے لیے ہمیشہ ہی دردِ سر بنی رہتی ہیں۔ پولیس کے مطابق سواروں کي لاپرواہی کی وجہ سے حادثے ہوتے ہیں، اور اِن میں سے بعض ڈرائيور لُٹیروں سے بھی ملے ہوتے ہیں۔ اب نئے ضابطوں کے مطابق ڈرائيورز کو خصوصي ہیلمٹ اور رِفلیکٹر جیکٹس پہننا ہوں گی تاکہ پتا چلے کہ وہ رجسٹرڈ ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عمر آفریدی