اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مردانہ فيشن کی دنیا ميں پہلے پلس سائز ماڈل

برطانیہ میں پلس سائز کپڑوں کی صنعت دو اعشاریہ چھ ارب ڈالرز کی ہے اور کچھ اندازوں کے مطابق 2019 تک یہ بڑھ کر تین ارب ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔ فیشن کی دنیا میں خواتین پلس سائز ماڈلز کو تو رول ماڈلز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن اب تک مردوں کو اِس سلسلے میں کسی قسم کی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی۔ مزید تفصیل کے ساتھ خالد کرامت۔