اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگلی حیات کے لیے بقا کی امید

پینگولِن کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے، مگر ميملز یا دودھ پِلانے والے جانوروں میں سے اِس کی تجارت اتنی زیادہ ہے کہ اب اِس کی نسل کے ختم ہو جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیل پیش کر رہے ہیں عمر آفریدی۔