اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’براہمداغ سے مذاکرات ایک بڑا موقع تھا جو گنوا دیا گيا‘

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان رپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنے اور سکیورٹی کو چیلینج نہ کرنے پر راضی ہو چکے تھے۔ ڈاکٹر مالک بلوچ نے ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل کو دیے گئے ايک انٹرویو میں کہا کہ براہمداغ سے مذاکرات ایک بڑا مثبت موقع تھا ۔۔۔ جو گنوا دیا گيا۔