اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری مصور کو رنگوں کے لوٹنے کا انتظار

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک مشہور مصور مسعود حسین کہتے ہیں کہ انھیں اس وقت کا انتظار ہے جب وادی میں امن اور ان کی تصاویر میں رنگ لوٹے گا۔ ہمارے نامہ نگار سہیل حلیم نے ان سے سری نگر ميں ملاقات کي۔