اسرائیل کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمعون پیریز کی زندگی پر ایک نظر

اسرائیل کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز کو دنیا بھر کے لیڈر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

شمعون پیریز 93 سال کی عمر میں دنيا سے کوچ کرگئے۔ وہ سنہ 1923 میں پولینڈ میں پیدا ہوئے اور دو ہفتے قبل اُن پر فالج کا حملہ ہوا تھا۔ان کی زندگی پر ایک نظر، راجہ ذوالفقار علي کي زباني

متعلقہ عنوانات