BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 27 January, 2007, 12:20 GMT 17:20 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پاکستان میں کلاسیکی موسیقی: خصوصی فلم
 
 خیال درپن
فلم میں کلاسیکی موسیقی کے علاوہ پاپولر میوزک پرتفصیلی بحث کی گئی ہے۔

برصغیر کی تقسیم کی وجہ سے جنوبی ایشیا کی کلاسیکی موسیقی کی روایات پر ہونے والے اثر کو سمجھنے کے لیے دلی میں مقیم انڈین فلم میکر یوسف سعید نے پاکستان میں چھ ماہ گزارے اور ایک خصوصی فلم بنائی۔

یوسف سعید نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں موسیقاروں اور ماہرین کے ساتھ بات چیت کی، محفلوں میں شرکت کی اور کئی اداروں میں وقت گزارا۔ یہ فلم جہاں ایک طرف برصغیر میں موسیقی کی بقا کے بارے میں سوال اٹھاتی ہے وہیں ثقافتی شناخت، قوم پرستی، اسلام میں موسیقی کی جگہ اور پاکستان کے ’پاپ‘ کلچر کے بارے میں بھی اہم اور دلچسپ سوال اٹھاتی ہے۔


چار حصوں پر مشتمل یہ فلم انڈیا اور پاکستان کی مشترکہ روایات، کلاسیکی موسیقی میں جدید تجربات اور اس کے مستقبل کے بارے میں بھی اہم نقات اٹھاتی ہے۔ یوسف سعید نے ایک سو پانچ منٹ لمبی اپنی اس فلم کو بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے لیے ایک خصوصی اور مختصر شکل دی ہے۔
 
 
رباب پشتو موسیقی کا دل
رُباب کے سُر ثقافتی جدت میں گم ہو رہے ہیں
 
 
نوشاد کی یاد میں
میں نے ان سے نغمگی کو سمجھا: لتا منگیشکر
 
 
مائی ہنجوکاری رات اندھاری۔۔
۔۔۔جس میں اک کہاڑی: نئی میوزک ویڈیو
 
 
استاد عابد حسیناستاد عابد حسین
آئس کریم لے لو، بڑے مزے کی آئس کریم لے لو
 
 
بیرونی لِنک
بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد