BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
 
 
 
گرینچ 15:27 - 01/07/2002
اعصام ہار گئے
اعصام الحق قریشی ایک اسرائیلی کھلاڑی کے پارٹنر ہیں
اعصام الحق قریشی ایک اسرائیلی کھلاڑی کے پارٹنر ہیں

ویمبلڈن لان ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کی اسرائیلی پارٹنر عامر حداد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چیک ریپبلک کے مارٹن ڈام اور سیرل شوک نے اعصام الحق اور عامر حداد کو چھ-ایک، سات-چھ اور چھ-چار سے شکست دی۔

ویمبلڈن مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں اعصام الحق اور عامر حداد نے گیارہ سیڈ رک لیچ اور ایلس فریرا کو شکست دی تھی۔ یہ پہلا موقعہ تھا کہ پاکستان کا کوئی ٹینس کھلاڑی کسی گرینڈ سلیم مقابلے کی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ تھا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کے اہلکار اعصام الحق قریشی کی اس کامیابی سے بہت خوش نہیں تھے اور اس نے اعصام الحق قریشی کے ایک اسرائیلی پارٹنر کے ساتھ کھیلنے کی سخت مذمت کی تھی۔ سپورٹس بورڈ کے حکام کا کہنا تھا کہ مسٹر قریشی کو ایک اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ مل کر نہیں کھیلنا چاہیے تھا۔
 
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright