BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 18:36 - 05/07/2002
پچیس سال پہلے
’میرے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں‘
’میرے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں‘

پچیس سال پہلے، پانچ جولائی انیس سو ستتر کو، پاکستانی
سنئیے
  ضیاالحق کی آواز  
فوج کے سربراہ جنرل محمد ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار سنبھالا تھا۔

سنئیے
  پچیس سال بعد: وسعت اللہ خان کا تبصرہ  

ٹیلی وژن پر قوم سے اپنے پہلے خطاب میں جنرل ضیاء نے کہا تھا کہ ان کے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں اور وعدہ کیا تھا کہ وہ نوے دن کے اندر اندر انتخابات کرا دیں گے۔


انتیس جولائی انیس سو ستتر: مری میں نظر بندی کے بعد بھٹو کی رہا ئی


تیس ستمبر انیس سو ستتر: نشتر پارک کراچی میں بھٹو کا ایک بڑا جلسہ جس کے کچھ دن بعد ہی جنرل ضیاء نے انتخابات ملتوی کر دیے

جنرل ضیاء نے سترہ اگست انیس سو اٹھاسی میں اپنی موت تک اقتدار اپنے پاس رکھا ،انتخابات کئی مرتبہ ملتوی کئے اور اپنے منتخب کیے ہوئے وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو بھی برطرف کیا۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright