BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 14:53 - 17/08/2002
ضیاء الحق دور کے گیارہ سال
پاکستان میں گیارہ سال حکومت کرنے والے فوجی حکمراں ضیاالحق کی آج چودھویں برسی ہے۔ ملاحظہ ہے ان کے دورِ حکومت کی داستان چند تصویروں میں۔


وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ضیاالحق کا پہلی پریس کانفرنس سے خطاب


ضیاالحق کے دور کے آغاز ہی میں منتخب وزیرِ اعظم ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دے دی گئی


لوگوں کو سرِ عام کوڑے مارے جانے لگے اور جن لوگوں کو سزائیں دی گئیں ان میں صحافی بھی شامل تھے


دوسری سزاؤں کے علاوہ سرِ عام پھانسی کو بھی رواج دیا گیا


محمد خان جونیجو ضیا دور میں وزیر اعظم منتخب ہوئے


ضیاالحق سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو ایک طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوئے
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright