BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 16:16 - 13/03/2003
بھارتی ہیکر حرکت میں
یاہا وائرس کے بعد اب یاہا کیو وائرس
یاہا وائرس کے بعد اب یاہا کیو وائرس

بھارتی ہیکرز نے پاکستانی ویب سائٹوں پر ایک نئے ای میل وائرس کے ذریعے حملے شروع کر دیے ہیں۔

یہ وائرس ای میل کے ذریعے پہنچتا ہے اور کسی ایک فرد کےای میل پتوں کی فہرست استعمال کر کے سینکڑوں کمپیوٹروں تک پہنچ سکتا ہے۔

یہ نیا وائرس ’یاہا انٹرنیٹ کیڑا‘ وائرس کی طرح کا ہے اور اس کا نام ’یاہا کیو‘ ہے۔ اس کو بھیجنے والے ہیکر اپنے آپ کو ’اِنڈین سانپ‘ کہتے ہیں اور وائرس کے ساتھ وہ پاکستان مخالف پیغامات بھی بھیجتے ہیں۔

تاہم ان پیغامات کی نوعیت سیاسی سے زیادہ بچگانہ ہے اور مقابلہ ہیکنگ کا ہے۔

کمپیوٹر وائرس سے نمٹنے والی کمپنی ’سوفوز‘ نے بتایا ہے کہ وائرس سے پاکستان کی کئی سرکاری ویب سائٹوں کے علاوہ کراچی سٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔

سوفوز کے انٹرنیٹ کے ماہر گراہیم کلیولی کہتے ہیں کہ ان حملوں سے سینکڑوں کمپیوٹر صارفین کے کمیوٹروں کے ہارڈ ڈرایو خراب ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بظاہر ایک ہیکنگ کا مقابلہ معلوم ہوتا ہے۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright