BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 17:30 - 29/05/2003
انٹرنیٹ فائدہ مندہے
لوگ انٹرنیٹ سے حقیقی زندگی میں مدد لیتے ہیں۔
لوگ انٹرنیٹ سے حقیقی زندگی میں مدد لیتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے متعلق ماہرین کے خدشات غلط ثابت ہوئے ہیں کہ اس سے روبرو ملاقاتیں اور تعلق کم ہو جائے گا۔

بلکہ اس تحقیق سے پتہ چلایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل کو مختصر اور فوری پیغام رسانی کے لئے استعمال کرنے والوں کو ان سے اصل دنیا میں اپنے تعلقات قائم رکھنے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔

یہ تحقیق برطانیہ میں ایک پالیسی ساز کمپنی ’دی ورک فاؤنڈیشن‘ نے کی ہے جو انٹرنیٹ، ای میل اور فوری پیغام رسانی کے لئے استعمال ہونے والے مختلف سوفٹ وئیر پر تحقیقات کرتی اور پالیسی بناتی ہے جنہیں ان دنوں سماجی سوفٹ وئیر کا نام دیا جا رہا ہے۔

اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ماہرین کے وہ تمام خدشات غلط ہیں جن کا اظہار وہ ہمیشہ کرتے آئے ہیں کہ ان سماجی سوفٹ وئیر کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے لوگوں کے درمیان روبرو سماجی تعلق اور کم ہو جائے گا اور وہ اپنے زیادہ تر کام ان کے ذریعے کر لیں گے۔

لیکن تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ لوگ اس طرح کی فوری اور مختصر پیغام رسانی کو دراصل اپنی اصل دنیا کے تعلقات اور کاموں کو آگے بڑھانے کے لئے مدد کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

اس تحقیحق کے لکھاری ول ڈیویز

انٹرنیٹ لوگوں کےلئے ذریعہ فرار نہیں ہے۔
کا کہنا ہے کہ ’برطانیہ میں لوگ انٹرنیٹ پر نئے لوگوں سے ملنا، روزگار کمانا یا شادی کرنا بالکل نہیں چاہتے۔ بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ انٹرنیٹ ان کی موجودہ زندگی میں زیادہ سے زیادہ مدد کر سکے‘۔

مثال کے طور پر ایسے لوگ جن کا اپنے ہمسایوں سے کبھی تعلق نہیں رہا انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے اردگرد کے متعلق معلومات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور اس طرح کی مدد آسانی سے حاصل کرلیتے ہیں کہ گھر میں تعمیر کےلئے بہترین ٹھیکیدار کون اور کہاں ہے۔

 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright