BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 13:31 - 10/09/2003
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
عراق کے شمالی شہر اربیل میں ایک خودکش حملے میں

امریکی فوج پر حملے جاری ہیں
ایک لڑکا ہلاک اور پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں چھ امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔

کردوں کے نمائندوں نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے ایک گاڑی کے ذریعے اس مکان پر حملہ کیا جس میں امریکی فوجی مقیم تھے۔

زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عراقی شہری تھے جو قرب وجوار کے گھروں میں مقیم تھے۔

شمالی عراق میں گزشتہ چار ماہ میں جب سے امریکی صدرنے عراق میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے یہ سب سے بڑا دھماکہ تھا۔

عراق کے نگران وزیر خارجہ ہوشیار زیباری نے اس دھماکے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام عراق میں عدم استحکام پھیلانے کی مذموم کوشش تھی۔

عراق میں امریکی فوج پر بیشتر حملے مشرقی علاقوں اور کچھ جنوبی علاقوں میں ہوئے ہیں لیکان کردوں کے علاقے میں شاید یہ پہلا حملہ ہے۔

بدھ کو ایک اور واقعے میں بغداد کے شمال مشرق میں امریکی فوج پر ایک حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright