BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 00:39 - 11/09/2003
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
ایف بی آئی القاعدہ کے خلاف دنیا بھر میں سرگرم ہے
ایف بی آئی القاعدہ کے خلاف دنیا بھر میں سرگرم ہے

ایک ایسے وقت میں جب عربی ٹی وی چینل نے اسامہ بن لادن اور ان کے دست راست ایمن الظواہری کی ویڈیو ٹیپ اور آواز نشر کی ہے امریکی صدر جارج بش نے ایف بی آئی کے تربیتی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ اب بھی امریکہ کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے لہذا دہشت گردی سے نمٹنے والے اداروں کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی دہشت گرد طاقتوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بلکہ انہیں شکست دینا ضروری ہے۔

اس موقع پر انہوں نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اختیارات میں اضافہ کرے تاکہ وہ پوری قوت کے ساتھ دہشت گردوں سے نمٹ سکیں۔

بش انتظامیہ اس بات پر زور دیتی رہی ہے کہ قوانین میں مناسب ترامیم کی جائیں تاکہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار افراد کو ضمانت پر رہائی سے روکا جا سکے۔ اس کے علاوہ وہ چاہتی ہے کہ دہشت گردی کے زمرے میں آنے والے بیشتر جرائم کی سزا موت ہونی چاہیئے۔

امریکی میں شہری حقوق کی تنظیمیں اس نوعیت کے اختیارات کی مخالفت کرتی رہی ہیں۔

ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے بعد متعارف کروائے گئے قوانین سے پہلے ہی فرد کے حقوق متاثر ہوئے ہیں۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright