BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 04:25 - 11/09/2003
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
اسامہ بن لادن سعودی باشندہ ہیں
اسامہ بن لادن سعودی باشندہ ہیں

امریکہ میں بیمہ کرنے والے کمپنیوں کا ایک گروپ القاعدہ اور مشرق وسطی کے کئی ممالک پر گیارہ ستمبر کے حملوں میں ہونے والے اربوں ڈالر کے نقصان کے سلسلے میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

ان ممالک میں ایران، عراق، سوڈانت شام اور سعودی عرب شامل ہیں۔

نیویارک کے تجارتی مرکز ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر گیارہ سمتبر دو ہزار ایک کو ہونے والے خودکش حملوں کے نتیجہ میں انشورنس کی تاریخ کا سب سے بڑا نقصان ہوا تھا۔

یہ انشورنس کمپنیاں اپنے نقصان کے ازالہ کے لئے تین سو ارب ڈالر کے معاوضہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

ان کمپنیوں کے وکلاء کو کوئی توقع نہیں کہ القاعدہ یہ رقم ادا کرے گی، تاہم خیال ہے کہ یہ وکلاء تنظیم کے امریکہ میں منجمند اثاثوں کے حصول کی کوشش کرے گی۔ ان اثاثوں کی مالیت دو سے تین ارب ڈالر ہے۔

گزشتہ روز ایک وفاقی عدالت نے اپنے فیصلہ میں ان حملوں کے متاثرین حق دیا تھا کہ وہ متعلقہ ایئرلائن اور ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے مالکان کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ دائرکر سکتے ہیں۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright