BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 13:09 - 11/09/2003
’دراندازی بند کرائیں گے‘


امریکی نائب وزیر خارجہ کرسٹینا روکا نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے اس پار سے مسلح شدت پسندوں کی دراندازی بند کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالے گا۔

کرسٹینا روکا نے، جو بھارت کے تین روزہ دورے پر ہیں، کہا کہ پاکستان سے سرحد پار دراندازی امریکہ کے لئے ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اب تک اسلامی شدت پسندوں کی جانب سے خطرات کا سامنا اور حمایت کی ضرورت ہے۔

کرسٹینا روکا کے بھارت کے اس دورے کا مقصد عراق میں بین الاقوامی فوج کے لئے اقوام متحدہ میں بھارت جیسے ممالک کی حمایت حاصل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی بھارت میں موجودگی کا مقصد امریکی اقدامات کی حمایت کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالنا نہیں ہے۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright