BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 02 October, 2003, 06:58 GMT 10:58 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
جمالی بش ملاقات
 
وزیر اعظم جمالی

پاکستانی وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے بدھ کو امریکی صدر جارج بش سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے کچھ دیر کے لئے صحافیوں سے بات چیت کی تاہم انہوں نے اپنی ملاقات کی کوئی تفصیلات نہیں بیان کیں۔

صدر بش کا کہنا تھا کہ ظہرانے کے دوران دونوں رہنما جن موضاعات پر بات چیت کریں گے ان میں تجارتی روابط کے علاوہ دونوں ممالک کے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون اور عالمی استحکام قائم کرنے کی خواہش شامل ہیں۔

پاکستانی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کی کوششیں کر رہی ہے اور توقع ہے کہ صدر بش بھی اس سلسلے میں حکومت کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد