پشاور میں رنجیت سنگھ دور کی فصیل کو بچانے کی کوشش

پشاور میں رنجیت سنگھ دور کی فصیل کو بچانے کی کوشش

پشاور کی فصیل شہر کو آج خود تحفظ کی ضرورت ہے۔اس طویل دیوار کے چند میٹر پر محیط آثار ہی باقی رہ گئے ہیں۔اگر حکومت نے اس طرف توجہ نہ دی تو اس تاریخی ورثے کے نقوش بھی غائب ہو جائیں گے۔ عزیز اللہ خان کی رپورٹ