صوبہ پنجاب: ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات سے نقل مکانی

صوبہ پنجاب: ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات سے نقل مکانی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سرحد کے قریب واقع دیہات میں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ تاہم اب تک سرکاری سطح پر اس طرح کے کوئی احکامات جاري نہيں کيے گئے ہيں۔ ہماری نامہ نگار صباء اعتزاز پاکستان کے شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری کی آخری حد پر واقع گاؤں کئيں اور وہاں رہنے والوں سے بات کی۔