افغان طالبعلم تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان باشندوں کی وطن واپسی سے طالبعلم پریشان

حکومت پاکستان کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کے قیام میں مزید توسیع نہ کرنے کے فیصلے سے پاکستان میں زیر تعلیم ہزاروں افغان طلبہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑ کر واپس جانا پڑ رہا ہے۔