لاہور شہر کو محفوظ بنانے کا جدید منصوبہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حکومت پنجاب کا لاہور شہر کو محفوظ بنانے کا جدید منصوبہ

اسلام آباد کے بعد لاھور میں بھی سیف سٹی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت پورے شہر کو کیمروں کی مسلسل نگرانی میں دیا جا چکا ہے۔ یہ کیمرے اور تربیت یافتہ پولیس اہلکار ان کیمروں کو جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ ٹریفک کا بہاؤ برقرار رکھنے کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔