پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی کے انتظامات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی کے انتظامات

کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے میں 61 اہلکارہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے ۔ حملے کے بعد وزیر اعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچے جہاں انھوں نے بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر ایک اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیا ہے ۔ کوئٹہ میں ڈھائی ماہ میں یہ دوسرا بڑا حملہ ہے ۔ اس سے پہلے سول ہسپتال میں وکلا کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوانات