گوادر کے مچھیرے اپنی روزی کی فکر میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوادر کے مچھیرے اپنی روزی کی فکر میں

گوادرکی بندرگاہ میں ایک طرف تو توسیع کی جا رہی ہے لیکن دوسری جانب شہر کی اسّی فیصد آبادی جو ماہی گیری کے پیشے سے منسلک ہے سمجھتی ہے کہ اس سے ان کا روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے۔ سخت سکیورٹی اور اپنی شکارگاہوں تک نہ پہنچ پانے کے باعث ماہی گیروں کو شکایت ہے کہ یہ ترقی شاید شہر میں تو آ رہی ہے لیکن ان کی زندگیوں میں نہیں۔ تفصیل کے ساتھ صباء اعتزاز۔