گوادر کا ساحل آبی حیات سے مالامال
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

متنوع آبی حیات سے مالامال گوادر

متنوع آبی حیات کی وجہ سے مشہور گوادر کے ساحلی علاقے میں ماحول اپنی قدرتی شکل میں تاحال موجود ہے اور یہ علاقہ سکوبا ڈائیونگ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ دیکھیے فرقان الہٰی کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ۔