والدہ کا ذکر آیا تو بلاول آبدیدہ ہوگئے

والدہ کا ذکر آیا تو بلاول آبدیدہ ہوگئے

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے حملے میں زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات کرنے کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔