پشاور راولپنڈی موٹروے پر کنٹینرز

پشاور راولپنڈی موٹروے پر کنٹینرز

پشاور اور راولپنڈی موٹروے کو حضرو کے قریب کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس وجہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان آمد و رفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے کی بندش کی وجہ سے دو دن قبل فوج کے ایک کرنل کھائی میں گر کر ہلاک بھی ہو گئے تھے۔