پی ٹی آئی کا یومِ تشکر، کارکنوں کے جذبات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پی ٹی آئی کا یومِ تشکر، کارکنوں کے جذبات

پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے اور پارٹی کے چئیرمین عمران خان اس جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ اس سے پہلے عمران خان نے ہر حال میں آج دو نومبر کو اسلام آباد کو لاک ڈاون کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم عمران خان اور پی ٹی آئی کے اکثر کارکن پارٹی قیادت کے اس فیصلے سے نالاں نظر آئے۔ ہمارے ساتھی خدائے نور ناصر پریڈ گراونڈ سے تفصیلات بتارہے ہیں۔۔۔۔