ترک صدر کی لاہور آمد پر چراغاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی کے صدر کی لاہور آمد پر چراغاں

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان پاکستان کے دورے کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچے ہیں جہاں اُن کی آمد پر بھربور تیاریاں کی گئی ہیں۔