ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی مراعات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی مراعات

پاکستان کے ریٹائر ہونے والے موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بھی دیگر سرکاری ملازمین کی طرح مراعات دی جائیں گی۔