’یہ ہمارے شہدا کے بچے ہیں اور یہ اکیلے نہیں„
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ ہمارے شہدا کے بچے ہیں اور یہ اکیلے نہیں‘

گذشتہ سالوں میں پولیس کے محکمے کے سینکڑوں اہلکاروں نے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا جن کے لواحقین کے حوالے سے مختلف خبریں سامنے آتی ہیں۔ مگر ملتان میں پولیس کچھ مختلف کر رہی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔