ڈاکٹر جنید سرور کی ایوب میڈیکل کمپلییکس میں گفتگو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لاشوں کی شناخت میں مشکلات درپیش‘

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر جنید سرور اور اسسٹنٹ کمشنر عنصر محمود نے بی بی سی کے نامہ نگار ذیشان ظفر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔