’لاش کے لیے پہلے ایوب کمپلیکس گیا اور اب اسلام آباد آیا ہوں لیکن کچھ پتا نہیں چل رہا۔‘

پی آئی اے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین تاحال اپنے پیاروں کی لاشوں کے منتظر۔