’سندھ میں عقاب کا شکار’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سندھ میں عقاب کا شکار’

پاکستان میں موسم سرما میں سائبیریا سے آنے والے آبی پرندوں کا تو شکار ہوتا ہی لیکن اس پرندوں کے پیچھے آنے والے باز بھی شکاریوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ ان ناپید بازوں کا شکار کیسے ہوتا ہے اور کون خرید کرتا ہے۔ دیکھتے ہیں ریاض سھیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں