اسلام آباد کا ’کیفے کام‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کیفے کام’ اسلام آباد کے پوش علاقے ایف ایٹ میں واقع ایک انوکھا سماجی ادارہ ہے۔

’کیفے کام’ اسلام آباد کے پوش علاقے ایف ایٹ میں واقع ایک انوکھا سماجی ادارہ ہے جہاں طلباء سمیت طرح طرح کے پیشوں سے وابستہ لوگ عام دفاتر کے اوقات میں آ کر کام کرسکتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی شمائلہ خان نے’کیفے کام’ کی مالکن رخشندہ پروین سے ملاقات کی۔